Maj. Haider Abbas Bhatti | A Story of Success | Hafizabad | Ali Haider Jafri
Автор: Ali Haider Jafri
Загружено: 2025-07-11
Просмотров: 322
"بنیان المرصوص: ایک سیسہ پلائی دیوار کی داستان"
ملیے میجر حیدر عباس بھٹی سے، جو ملٹری انٹیلیجنس آفیسر ہیں۔ جن کا تعلق ضلع حافظ آباد کے نواحی قصبے سکھیکی منڈی سے ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ کے چشم دید واقعات۔ اور ان کی لکھی گئی کتاب "بنیان المرصوص" ایک اہم تاریخی دستاویز ہے۔
ایک چھوٹے سے گاؤں سے لے کر پاکستان آرمی کے اہم ترین عہدے تک کا یہ سفر نہ صرف محنت، قربانی اور لگن کی کہانی ہے بلکہ نوجوان نسل کے لیے ایک عملی سبق بھی ہے۔
ان کی زندگی، جدوجہد اور خدمات پر مبنی خصوصی انٹرویو بہت جلد صرف علی حیدر جعفری یوٹیوب چینل پر ۔
#HaiderAbbasBhatti #PrideOfHafizabad
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: