مُسلم لیگ نواز لاہور کے حلقے میں کھُلے عام ووٹ خرید رہی ہے پھر کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو
Автор: AliSajidZaidi
Загружено: 2021-11-27
Просмотров: 50
اس ویڈیو میں نواز مُسلم لیگ اپنے امیدوار کیلئے ووٹ خرید رہی ہے اور فی ووٹ دو ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جو چار سال سے چیخ رہے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو اور اب یہ پیسے دیکر عزت دے رہے ہیں۔ صدیوں کی غُلامی کے بعد ستر سال ان انگریزوں کے بنائے ہوے کالے انگریزوں کی غُلامی کے بعد غریب کی جمہوریت تو یہ ہی ہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔ عمران خان اس قوم پر اپنا سب کچھ قربان کررہا ہے جو چند ٹکوں کی خاطر اپنے ضمیر اور ایمان بیچ دیتے ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: