Cough, Flu, Cold & Chest Infection Remedy | کھانسی، نزلہ، فلو اور چیسٹ انفیکشن کا گھر بیٹھے علاج
Автор: Ayesha Vlog
Загружено: 2025-11-17
Просмотров: 295
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ کاف، فلو، نزلہ زکام اور خشک یا بلغم والی کھانسی کے لیے ایک بہترین گھریلو ریمڈی شیئر کر رہی ہوں۔
یہ ٹوٹکا نہ صرف بنانا آسان ہے بلکہ فوری آرام بھی دیتا ہے۔
سردی کے موسم میں روزمرہ استعمال کے لیے نہایت مفید ہے۔
ضرور آزمائیں اور مجھے بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا۔"
⭐ فوائد:
– کھانسی میں فوراً آرام
– بلغم خارج کرنے میں مدد
– گلے کی جلن کم کرے
– فلو اور نزلہ میں مفید
❤️ مزید ریمڈیز اور ریسپیز کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
#CoughRemedy
#FluRemedy
#ColdRemedy
#KhansiKaIlaj
#NazarZukam
#HomeRemedy
#DesiTotkay
#WinterRemedy
#NaturalTreatment
#HealthTips
#AyeshaVlog
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: