Darood e Mahi / درود ماہی
Автор: The Mentor Official
Загружено: 2025-09-01
Просмотров: 71
مچھلی کا بتایا ہوا درود ۔۔ درود ماہی۔۔ ماہی مچھلی کو کہتے ہیں۔
ایک اعرابی نے حضور ﷺ کو طباق میں رکھکر کر ایک مچھلی پیش کی جس پر آگ اثر نہیں کرتی تھی۔حضور ﷺ نے اس مچھلی سے پوچھا کہ تم پر آگ کیوں اثر نہیں کرتی تو اس مچھلی نے یہ درود شریف حضور کو بتایا۔ حضورﷺ نے فرمایا: اے علی ! تم اس درود شریف کو لکھ کو اور لوگوں کو سکھادو۔ انشاءاللہ تعالی' دوزخ کی آگ اس درود کے پڑھنے والے پر حرام ہوجائیگی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: