مداحِ رسول، الحاج گل تعارف نقشبندی صاحب سنے کون قصہ دردِ دل، میرا غمگسار چلا گیا
Автор: Bazm e Nisbat e Mustafa
Загружено: 2025-08-03
Просмотров: 1202
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عظیم😭😭😭😭 مداحِ رسول، الحاج گل تعارف نقشبندی صاحب بقضائے الٰہی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں😭😭۔
سنے کون قصہ دردِ دل، میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا، وہ وفا شعار چلا گیا
یہ کلام ان کی پہچان بنا تھا، ان کی مدحِ رسول ﷺ کی نغمگی ہمیشہ ہمارے دلوں میں گونجتی رہے گی۔
اللہ کریم اُن کے درجات بلند فرمائے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں نصیب فرمائے۔ آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: