:"شانتی کیس کا سچ | پورن کلچر، تشدد پسند معاشرہ اور بےگھر لوگوں کی بڑھتی تعداد"
Автор: Qurrat ul Aien Pakistani
Загружено: 2025-07-17
Просмотров: 49
اس وی لاگ میں قرأت العین نے شانی کے ساتھ ہونے والی سفاکیت کے پس منظر پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ایسے درندے کیسے جنم لیتے ہیں؟ کیا اس کا تعلق پورن کلچر اور جنسی تشدد سے بھرے مواد سے ہے؟
ساتھ ہی اس ویڈیو میں اس اہم سوال کا بھی جواب تلاش کیا گیا ہے کہ آئے دن لوگ سڑکوں پر کیوں آ جاتے ہیں؟ کیوں خاندانوں سے نکالے جا رہے ہیں؟ کیا اس کی وجہ غربت ہے، یا بےحسی، یا پھر کچھ اور؟
اس ویڈیو کو مکمل دیکھیے، سوچیے، اور اس موضوع پر آواز بلند کیجیے۔
--
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: