Zia Ul Mustafa

السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔
ضیاءالمصطفیٰ چینل میں خوش آمدید
دوستو میں نے یہ چینل اسلامی تاریخ کی غرض سے بنایا ہے ، تاکہ ہماری نوجوان نسل انگریزوں کے ہیروز کی بجائے اپنے ہیروز کو پہچانیں
میرے تمام سبسکرائبرز کا شکریہ جنہوں نے بہت محبت سے میرا ساتھ دیا،
میں اسلام کی مکمل تاریخ اس چینل پر اپلوڈ کرنے والا ہوں، اس کے ساتھ ساتھ بہت سی ڈاکیومنٹریز بھی بہت جلد اپلوڈ ہوں گی۔
انفارمیشن ویڈیوز ،جدید ملکی اور دنیاوی حالات کے تبصرے ،تاریخی مقامات کی سیر ،تاریخی کرداروں کی مستند بائیوگرافی جاننے کیلئے ہماری یوٹیوب فیملی کا حصہ بنیں۔

دعائوں کا طلبگار
حافظ ضیاء المصطفیٰ جمیل

Assalam o Alaikum wa Rahmat Ullah..
Welcome to Zia-ul-Mustafa Channel
Friends, I have created this channel for the purpose of Islamic history, so that our young generation can recognize their heroes instead of the heroes of the British.
Thanks to all my subscribers who kindly supported me,
I am going to upload the complete history of Islam on this channel, as well as many documentaries will be uploaded very soon.