Imam Reza Tv Urdu

خوش آمدید!
یہ امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضہ مبارک کا آفیشل یوٹیوب ٹی وی چینل ہے، جہاں زائرین اور عقیدت مندوں کے لیے روحانی، تعلیمی، ثقافتی اور تاریخی ویڈیوز پیش کی جاتی ہیں۔

ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گے:
🔹 حرم مطہر کے روح پرور مناظر
🔹 مجالس، دعائیں، اور زیارات کی ویڈیوز
🔹 دینی و فکری لیکچرز
🔹 اہم مذہبی تقریبات کی لائیو کوریج
🔹 اسلامی تعلیمات پر مبنی خصوصی پروگرامز
🔹 زائرین کے انٹرویوز اور تاثرات

ہمارا مقصد دنیا بھر کے عاشقانِ اہل بیتؑ کو اس عظیم روحانی مرکز سے جوڑنا اور علم و نور کا پیغام عام کرنا ہے۔

چینل کو سبسکرائب کریں اور روحانیت سے بھرپور سفر کا حصہ بنیے۔