لاکهوں زائرین کا اجتماع؛ حرم امام رضا (علیہالسلام) میں شب قدر کی روح پرور رات🌙
Автор: Imam Reza Tv Urdu
Загружено: 2025-03-22
Просмотров: 417
حرم مطہر امام رضا (علیہالسلام) میں شب قدر کے موقع پر لاکھوں زائرین نے روحانی اجتماع میں شرکت کی۔ عقیدتمندوں نے آنسو بھری آنکھوں اور ٹوٹے دلوں کے ساتھ بارگاہ امام رئوف میں راز و نیاز کیا۔ دعا کی صدائیں اور ذکرِ الٰہی کی زمزمے نے اس مقدس شب کو مزید نورانی بنا دیا۔ 🌙
#شب_قدر #حرم_امام_رضا #اجتماع
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: