ZoneUrdu

السلام علیکم/آداب
یہ چینل ان تمام احباب، دوستوں اور طالبعلموں کے لیے سودمند ہو گا جو اردو سے شغف رکھتے ہیں اور زندگی کے معنی کھوجنے کی جستجو میں ہیں۔
دوسرا، یہ چینل ،زندگی اورا س سے جڑے مختلف موضوعات پہ مبنی انٹرویوز اور پوڈ کاسٹ بھی نشر کرے گا۔
تیسرا، یہ ان طلبہ و طالبات کے لیے بھی فائدہ مند ہے جو اچھی اردو سیکھنا چاہتے ہیں اور امتحان میں کامیابیاں سمیٹنا چاہتے ہیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ میری اس کاوش کو سراہیں گےاور حوصلہ افزائی بھی فرمائیں گے۔

شکریہ