MUHAMMAD ADIL JHANGVI

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے اس ویڈیو کے اندر کوشش کی ہے کہ احساس کو لفظوں میں بیان کیا جائے لیکن دراصل یہ ایک دل کی کیفیت کا نام ہے جس جس کو لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں لیکن پھر بھی میں نے اس کا تھوڑا سا مفہوم آپ کے سامنے رکھا ہے مجھے امید ہے کہ آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر پسند کریں گے اور میرے اس مشن میں میرا ساتھ دیں گے تاکہ ہم انسانیت کی خدمت کرکے ایک پروقار معاشرہ جنم دے سکے تاریخ نے ان کو کون کے نشانات باقی رکھے ہیں جو ایک مہذب اقتدار میں زندگی بسر کر کے گزر چکی ہیں ہمیں بھی ان قوموں کی طرح پروقار اور مہذب آنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ تاریخ میں ہمارا بھی اچھے الفاظ کے ساتھ ذکر کیا جا سکے مجھے امید ہے کہ آپ کو میری یہ کوشش پسند آرہی ہوگی آپ میرا اس مشن میں بھرپور ساتھ دیں اور مجھے فالو کریں فیس بک پر آپ کی اس ویڈیو کو دیکھنے کا شکریہ