پرنسپل اور احساس ذمہ داری
Автор: MUHAMMAD ADIL JHANGVI
Загружено: 2020-09-21
Просмотров: 1076
یہ ویڈیو میں نے پرنسپل اور ان کی ذمہ داری کے متعلق بنائی ہے میں نے اس ویڈیو کے اندر اس بات کی وضاحت کی کوشش کی ہے کہ ایک سکول کے پرنسپل کو اپنے عہدے پر کام کرتے ہوئے مکمل ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس میں ذرا سی کوتاہی ہماری نسلوں کو ختم کر سکتی ہے مسلہ صرف ایک فرد کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ پوری قوم کا ہے اس لیے اس مسئلہ کو سنجیدگی کے ساتھ لینا چاہیے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: