Alfaaz e Jaami

بائیوگرافی، ڈاکومنٹری، علمی، ادبی مذہبی اور مدارس و یونیورسٹیز سے متعلق مفید و معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارا چینل آپ کے لئے ان شاء اللہ انتہائی مفید و موزوں ثابت ہو گا۔
اس کے علاوہ دینی، تاریخی، سیاسی اور کرنٹ ایشوز پر بھی حالات و مواقع کی مناسبت سے ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی۔
ہماری کوشش یہی رہے گی کہ ہماری ویڈیوز سے نہ تو کسی کے شخصی جذبات اور نہ ہی کسی مکتبہ فکر کے جذبات مجروح ہوں، حتی الوسع کوشش یہی رہے گی کہ اختلافی موضوعات کو نہ چھیڑا جائے اور ہم اپنے معزز ناظرین کی خدمت میں بہترین اور مفید ویڈیوز پیش کرتے رہیں۔
جمال جامی