Karachi Ijtema 2024 | Jisam se Mazoor larka baazi ly gya | Complete Visit of
Автор: Alfaaz e Jaami
Загружено: 2024-01-17
Просмотров: 332
#Karachiijtema2024 #karachiijtema #dawatetabligh #tablighiijtema #karachiijtemabayan #tablighibayan #mazoor #khidmat #molanatariqjameel #hajiabdulwahabsahab #muftitaqiusmaninewspeech #raiwindmarkaz #raiwindbayan #raiwindijtema #کراچی #اجتماع #تبلیغ #کراچی_اجتماع
حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع تبلیغی اجتماع ہوتا ہے جس میں ہر رنگ نسل اور طبقے کے لوگ شریک ہوتے ہیں اور اللہ کے قریب ہوتے ہیں....!
تبلیغی اجتماعات میں سے ایک کراچی اجتماع ہے ہے جس میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں اہل ایمان شریک ہوتے ہیں اور اپنے رب کو راضی کرتے ہیں
اس اجتماع سے ہر سال ہزاروں جماعتیں ملک بھر اور دنیا بھر کی جانب روانہ ہوتی ہیں جہاں تبلیغی بھائی گھر گھر گلی گلی جا کر لوگوں کو ان کا بھولا ہوا سبق یاد دلاتے ہیں...!
یہ اجتماع جہاں دین کی محنت کو زندہ کرتا ہے وہیں ایک بہترین نظم و ضبط کا بھی نمونہ ہوتا ہے
اہلیانِ کراچی بڑے جوش و خروش اور ایمانی جذبے سے سرشار ہو کر اس اجتماع کو سجاتے ہیں اور کئی مہینے قبل سے اس کی تیاری شروع کر دیتے ہیں
بروز جمعہ خدمت کی غرض سے اجتماع گاہ جانے کا شرف حاصل ہوا وہاں ایسے ایسے ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے کہ ایمان تازہ ہو گیا
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں...!
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: