LEARN ONLINE QURAAN RECITATION



Welcome to LEARN ONLINE QURAAN RECITATION 🌙📖

یہ چینل ان تمام طلبہ و طالبات کے لیے ہے جو آن لائن قرآن پاک کی درست قراءت اور تجوید سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو قراءت حفص کا مکمل کورس پڑھایا جائے گا، جس میں بنیادی سے اعلیٰ درجے تک کی کتابیں شامل ہیں۔

(نوٹ: یہ کورس آئندہ سال سے شروع ہوگا۔)

📚 اس کورس میں شامل کتابیں:

معرفۃ التجوید

مصباح التجوید

ضیاء القراءت

جامع الوقف

فوائد مکیہ

معرفۃ الرسوم

رسم قرآنی

🎶 مقاماتِ قراءت کی تعلیم:

مقام بیات

مقام رست

مقام نہاوند

مقام کرد

✨ اس کے علاوہ آپ کو قرآن پاک کو دو الگ الگ انداز میں پڑھنے کی عملی تربیت بھی دی جائے گی تاکہ آپ کی قراءت مزید خوبصورت اور پراثر بن سکے۔

🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ ہی بیل آئیکون دبائیں تاکہ آپ قرآن پاک کی قراءت اور تجوید کے اس مبارک سفر میں قدم بہ قدم شامل رہ سکیں۔