Mufti Abul Qasim Nomani

یہ چینل حضرت اقدس مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتھم مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کے افادات بیانات اور حضرت کے دیگر ضروری پروگراموں سے استفادے کی غرض سے بنایاگیا ہے لھذا جملہ مواعظ و خطبات اور حضرت کی آواز میں موجود حمد و نعت وغیرہ کیلئے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں۔

[email protected]