Mulk ke Bigadte halaat aur hamari Zimmedariyan | Mufti Abul Qasim Nomani
Автор: Mufti Abul Qasim Nomani
Загружено: 2022-04-15
Просмотров: 31994
ہندوستان کے بگڑتے حالات، مسلمانوں کے درمیان پھیلتی جارہی پست ہمتی اور خوف وہراس کے تناظر میں نصرتِ خداوندی، ناموافق حالات کی وجوہات، ایمان واعمال کی قوت، نیز حضرات انبیاء اور صحابہ کرام پر پیش آمدہ حالات اور اخلاقِ نبوی کی روشنی میں مسلمانانِ ہند کے لیے سنجیدہ لائحۂ عمل پر مشتمل بہت ہی اہم ارشادات ہمت افزا حوصلہ بخش اور رہنما خطاب۔
از: امیر ملت نمونۂ اسلاف حضرت اقدس مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم وشیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
وقت نکال ضرور سماعت فرمائیں۔
حضرت کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے لنکس۔ 👇🏻
https://linktr.ee/muftiabulqasimnomani
#muftiabulqasimnomani
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: