Rekhta go-ii (ریختہ گوئی)
Rekhta Go-ii is collection of independents poets and musicians who wish to nudge the world with their words. Rekhta Go=ii makes thousands of ghazals, nazms in urdu and syraiki .Welcome to heaven of words and join us on this journey of of love emotions , hope, and inspiration connection as we explore the depths of human experience through and power of poetry. Rekhta Go-ii a not profit organization devoted to the preservation and promotion of languages and literature of the Sub-continent.
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے پروین شاکر ! #parveenshakir
حضور ﷺ آئے تو سرِ آفرینش پا گئی دنیا اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آ گئی دنیا #naatstatus #islamic
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا #ghazal #poetry #rekhta #shairy
عُمرِ رفتہ کے کسی طاق پہ بِسرا ہُوا دردپھر سے چاہے کہ فروزاں ہو تو ہو جانے دو_____(فیض احمد فیضؔ
اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ | حمیدہ شاہین
وہیں پر بیٹھ کے عرصہ گزاروں جہاں تیری میری پرچھائیاں| #poetry #rekhtagoii #شاعری #rekhta #urdu
میرے"شانے"پر سر رکھے تُومیں"نیند"کہوں تُو سو جائے
Tum Jahaan Ho Mein Wahin HoonTum samjhte kyu nahi | #ghazal #poetry #urdu #shairy
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں | اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو | #munirniazi #poetry #urdu
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو قرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو | نگہت افتخار ,poetry
ہم نے بچپن میں اپنے قلم کیا تراشے کہ خود انگلیاں کاٹ دیں | سلیم کوثر | Saleem Kosar
چہرہ ہے کہ انوار دو عالم کا صحیفہ آنکھیں ہیں کہ بحرین تقدس کے نگیں ہیں #mohsinnaqvipoetry #rekhta
اسانوں کہ پتہ کہڑی مسجد تے کیہہ کلیسے تے کہڑے مندراساں محبت دی م کڈھ کے تے ح نوں دے کہ تے د پا
پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے، کی میں تیری نئیں؟ |طاہرہ سراء| شاعری|پنجابی
مجھ پے بھی چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا | پیر نصیر الدین شاہ
اے تیری بے دلی تے بے رخی تکلیف دیندی اےتیرے گل لگ کے روون دی کمی تکلیف دیندی اے | طاہرہ سرا
وفا کے خوگر وفا کریں گئے یہ طے ہوا تھا وطن کی خاطر جئیں مریں گے یہ طے ہوا تھا|حنیف اسعدی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں | ضروری بات کہنی ہو | منیر نیازی|Hamesha Dair Kr dta ho m | Munir Niazi
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں| احمد فراز
تیرے خیال میں کچھ ایسے گُم رہا برسوں میں اپنے آپ سے بھی مِل نہیں سکا برسوں | محسن نقوی|Mohsin Naqvi
نظر وہ نہ آئیں پر اُن کی گلی میں یونہی آنے جانے کو جی چاہتا ہے| ڈاکٹر عذرا رضا|اردو شاعری
ایسی الفت ہے کہ سنتے ہی تیرے شہر کا نام ہم وہیں ریل کی گاڑی سے اتر جاتے ہیں | ذریت لاریب توقیر
شاعری کیسے پڑھیں؟ جناب ضیا محی الدین
ہم کو جھکنے نہیں دیتی کبھی دستارِ علیؑ پاؤں کے پاؤں میں تقدیر پڑی رہتی ہے | داؤد سید
بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھمجھے سمجھ ' نہ سمجھ ' دُکھ مِرا خدا را سمجھ | فضل گیلانی
اگر کبھی میری یاد آئےتو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میں کسی ستارے کو دیکھ لینا|Amjad Islam amjad
اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں| امجد اسلام امجد
کہنے لگی میں ڈھونڈتی تیرا پتہ، مگر جن پر نشاں لگے تھے، وہ نقشے نہیں رہے | حسن عباس رضا| Poetry
ہمیں اس واسطے بھی یار میں خامی نہیں رکھتی کہ جو اچھے ہو اپنے یار کو اچھا سمجھتے ہے | صباحت عروج|
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گِلہ کیامنصبِ دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کردیا پروین شاکر|Parven Shakir