Babrra 'Massacre': When 'Hundreds of activists were killed in Charsadda - BBCURDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2023-08-06
Просмотров: 40532
پاکستان کے عوام آزادی کی پہلی سالگرہ منانے کی تیاریوں میں مصروف تھے لیکن سالگرہ سے صرف دو روز قبل موجودہ صوبہ خیبرپختونخوا اور اس وقت کے صوبہ سرحد کے شہر چارسدہ کے گاؤں بابڑہ سے اطلاع آئی کہ صوبے کے وزیراعلیٰ خان عبدالقیوم خان کی حکومت کی ایک مبینہ کارروائی کے نتیجے میں 600 سے زیادہ خدائی خدمت گار ہلاک کر دیے گئے ہیں۔
آگے کیا ہوا، جاننے کے لیے ہماری آڈیو سٹوری سنیے۔۔۔
تحریر: عقیل عباس جعفری
پیشکش: نصرت جہاں
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#Charsadda #BachaKhan #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: