کسان سخت ناراض! گندم چھوڑنے کا اعلان کر دیا 💔"
Автор: Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا
Загружено: 2025-10-25
Просмотров: 225
اس ویڈیو میں ایک محنتی زمیندار بھائی نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا۔
انہوں نے بتایا کہ اب ہم صرف اپنے کھانے پینے کے لیے گندم کاشت کر رہے ہیں، بیچنے کے لیے نہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ خدا کا واسطہ دے کر سن لے —
یا تو گندم کا ریٹ بڑھا دیں یا پھر کھاد، اسپرے اور ڈیزل سستے کر دیں۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ دن رات محنت کے باوجود گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا،
اسی لیے اب وہ سوچ رہے ہیں کہ گندم چھوڑ کر دوسری فصلیں اگائیں۔
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ہے جو کسان کی محنت سمجھتا ہے اور ان کی آواز بننا چاہتا ہے۔
💚 کسان خوشحال، ملک خوشحال!
🔖 وائرل ہیش ٹیگز (Hashtags)
#کسان #زمیندار #گندم #کسانکیآواز #زمیندارکیفریاد #محنت #پاکستانکسان
#گورنمنٹ #کھاد #زرعیپالیسی #کسانپریشان #گندمکاپیداوار #زراعتپاکستان
#محنتکافل #زراعت #گندمکابحران #KisanKiAwaaz #PakistaniFarmers
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: