اگر شوہر ظلم نہ کرتا ہو اور لڑکی کی ماں اس کو خلع کے بارے میں کہے تو اس صورت میں حق مہر دینا پڑے گا
Автор: Legal Analysis
Загружено: 2025-04-28
Просмотров: 62
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر شوہر ظلم نہ کرتا ہو اور لڑکی کی ماں اس کو کھلے کے بارے میں کہے اور اس کے دو ماہ کا بچہ بھی ہو ساتھ تو اس صورت میں حق مہر دینا پڑے گا یا بچے کا خرچہ اور اگر بچے کو خرچہ دینا پڑے گا تو کتنا دینا پڑے گا اور کب تک دینا پڑے گا اگرچہ اس بچے کے باپ کی تنخواہ 20,000 مہینہ ہو
#respect #education #1stpage #civillaw #court #for #highcourt #love #registration #rights
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: