موبائل اٹھایا ۔۔۔۔۔ ٹیوب ویل چلایا - محمد آصف ہڑپہ ساہیوال
Автор: RewellX
Загружено: 2025-02-03
Просмотров: 159
موبائل اٹھایا ۔۔۔۔۔ ٹیوب ویل چلایا
ریموٹ ویل کسٹمر
محمد آصف
ہڑپہ ساہیوال
اب آپ کے ٹیوب ویل کا کنٹرول آپ کے موبائل فون سے کبھی بھی کہیں سے بھی ۔
مکمل ریکارڈ پر ہر وقت آپ کی دسترس
اب چلائیں اپنے ٹیوب ویل ،ٹربایٔن اور سمرسیبل پمپ کو اپنے موبائل فون کی مدد سے
ریموٹ ویل کی خصوصیات:
✅ موٹر بند کریں چلائیں
✅ شیڈیول لگائیں
✅ کم یا زیادہ والٹیج پر حفاظت
✅ کم یا زیادہ والٹیج کی ترتیب دینا
✅ ٹرپ ہونے پر نشاندہی
✅ فیز خراب ہونے پر نشاندہی اور حفاظت
✅ کم یا زیادہ کرنٹ ایمپیرٔز کی ترتیب
✅ آٹو موڈ / ٹائمر کی سہولت
✅ یونٹس کی مکمل معلومات
✅ بجلی کی خرابی کی صورت میں موٹر کی حفاظت
✅ موٹر چلنے اور بند ہونے کا مکمل ریکارڈ
✅ بجلی کے آنے اور جانے کا مکمل ریکارڈ
✅ تمام معلومات موبائل موبائل ایپلیکیشن میں
✅ موٹر کے پانی نہ اٹھانے کی صورت میں مکمل حفاظت
ریموٹ ویل آرڈر کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں
03045388848
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: