Tum kaho to main maan jaon | Tum kaho to tumhain manaon | Atbaf Abrak
Автор: Fajous e Bazm
Загружено: 2023-10-12
Просмотров: 280
تم کہو تو میں مان جاوں
تم کہو تو تمہیں مناوں
تم کہو تو "تم" بنوں میں
تم کہو تو تمہیں "میں" بناؤں
تم کہو تو گیت بن کر
تمھارے ہونٹوں پہ آ بسوں میں
تم کہو تو قصّہ بن کر
یادوں کو تیری میں بھول جاؤں
تم کہو تو راہ بن کر
منزلوں تک تمہیں لے چلوں میں
تم کہو تو دھول بن کر
راہوں میں تیری میں پھیل جاؤں
تم کہو تو دعا بن کر
تمھاری جھولی میں آ گروں میں
تم کہو تو تم کو پا کر
قسمت کے ہاتھوں, میں گنواؤں
تم کہو تو رنگ بن کر
تمھاری آنکھوں میں پھیل جاوں
تم کہو تو آنکھ بن کر
میں آنسووں میں ڈوب جاؤں
تم کہو تو بہار بن کر
سب موسموں کو میں مات دے دوں
تم کہو تو خزان سے مل کر
میں اپنی ہستی بھی خود مٹاوں
تم کہو تو سایہ بن کر
تمھارے قدموں میں پھیل جاؤں
تم کہو تو اندھیرا بن کر
ان اندھیروں میں ڈوب جاؤں
تم کہو تو دیوار بن کر
تم کو اپنا میں گھر بناوں
تم کہو تو مٹی بن کر
ان مٹیوں میں خود کو ملاوں
تم کہو تو میں سحر بن کر
وقت واپس سمیٹ لاوں
تم کہو تو میں ایسا جاؤں
میں لوٹ کر واپس نہ آوں
اتباف ابّرک
insta : https://instagram.com/fajous_e_bazm?i...
#atbafabrak
#atbafabrakpoetry
#tumkahotumainmaanjaun
#maan
#shayari
#viral
#Poetry
#PoetryCommunity
#PoetryCorner
#PoetryLovers
#SpokenWord
#InstaPoetry
#PoetsOfInstagram
#WritingCommunity
#WordsOfWisdom
#PoemOfTheDay
#PoetryIsNotDead
#PoetrySociety
#PoetrySlam
#PoetryGram
#PoetryIsLife
#PoetryBooks
#PoetsofTwitter
#PoetryInspiration
#PoetryPrompts
#LovePoetry
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: