Fajous e Bazm

Fajous e Bazm is a poetry channel where you can enjoy URDU, HINDI, PUNJABI, and ENGLISH poetry from poets around the world. This channel is explicitly made to promote poetry for upcoming new generation where all of you can enjoy romantic, sad, funny and thought provoking poetry.

If you like my content please subscribe, your corporation is highly appreciated.

فجوسِ بزم ایک شاعری چینل ہے. جہاں آپ پوری دنیا کے شاعروں کی اردو، ہندی، پنجابی اور انگریزی شاعری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں. اس چینل کو واضح طور پر آئندہ نئی نسل کی شاعری کے فروغ کے لئے بنایا گیا ہے. جہاں آپ سبھی رومانوی، اداس، مزاحیہ اور فکر انگیز شاعری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں.
اگر آپ کو میرا مواد پسند ہے تو ازراہ کرم سبسکرائب کریں.

آپ کے تعاون کا شکریہ.