Tyry Hoty Janam Liya Hota | Gul Taaj Afridi | Pehli Kul Pakistan Mehfil e Naat | Hattar | 29-11-1998
Автор: ZiaPashiyan
Загружено: 2023-02-01
Просмотров: 1776
معزز ضیاء پاشیاں فیملی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زیر نظرمحفل نعت گاوں حطار کی پہلی تاریخی محفل نعت ہے۔ جس میں کئی معروف ثناخوانان رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
محفل نعت ہٰذا گورنمنٹ گرلز ہوئی سکول حطار کے گراؤنڈ میں انعقاد پزیر ہوئی۔
محفل میں شرکاء کی تعداد اس قدر تھی کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا گراونڈ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ ا
محفل ہٰذا بعد از نماز عشاء شروع ہوئی اور اذان فجر کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
خواتین کے لئے بذریعہ ویڈیو الگ پردے میں جگہ بنائی گئی تھی۔
اس پروگرام کو مختلف حصوں میں بالترتیب
#ziapashiyan
یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں سے شیئر کریں ۔
اور اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
#ziapashiyan
#ziapashiyan
#mehfil
#ziaulquran
#mehfilnaat
#mehfilmelademustafa
#hattar
#fatehjang
#tahirulqadri
#minhajulquran
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: