طلبہ کو ابتدائی نصیحتیں | حضرت شیخ مولانا عبداللہ احمد صاحب
Автор: آن لائن عالم کورس
Загружено: 2025-06-22
Просмотров: 164
حضرت شیخ نے اس ویڈیو میں کامیاب اور حقیقی معنوں میں عالم بننے کے لیے نہایت اہم اور قیمتی نصیحتیں فرمائی ہیں۔ یہ نصیحتیں ہر اُس طالب علم کے لیے مشعل راہ ہیں جو علمِ دین کے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔
کورس شروع کرنے سے پہلے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور سماعت فرمائیں اور ان باتوں کو دل میں اُتار کر عملی زندگی کا حصہ بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علم نافع عطا فرمائے، آمین۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: