3- Sanad aur Matan | سند اور متن کی پہچان |
Автор: Allama Mansoor Maturidi
Загружено: 2024-05-24
Просмотров: 1539
سند : کسی بھی حدیث کے راویوں کے ترتیب وار ناموں کو سند کہا جاتا ہے ۔
مثلاً: امام بخاری نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں یہ حدیث لکھی ہے:
حَدَّثَنَا الحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى المِنْبَرِ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا، أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ۔
1) محمد بن اسماعیل بخاری
2) الحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ
3) سُفْيَانُ
4) يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ
5) مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ
6) عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ
7) عُمَرَ بْنَ الخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
جہاں سلسلہ سند(یعنی راویوں کے نام) ختم ہوں وہاں سے متن شروع ہوتا ہے ۔
مثلاً : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا، أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ
اعمال کا مدار نیتوں پر ہے اور ہر ایک کیلئے وہی کچھ ہے جس کی اس نے نیت کی ، جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہوئی ، پس اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کیلئے ہے اور جس کی ہجرت دنیا کے لئے ہوئی ، تاکہ وہ اسے پالے یا کسی عورت کیلئے ہوئی کہ وہ اس سے نکاح کرے تو اس کی ہجرت اسی کے لئے ہے جس کے لئے اس نے ہجرت کی ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: