NOOR-UL-IDAH LESSON No #77 | نور الايضاح مع حاشية الطحطاوي سبق نمبر ٧٧
Автор: Hafiz Noor Ahmad Bandialvi
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 3
NOOR-UL-IDAH | نور الايضاح مع حاشية الطحطاوي
نورالایضاح و مراقی الفلاح
"نورالایضاح" امام حسن بن عمار شرنبلالیؒ کی مشہور فقہی کتاب ہے، جو فقہِ حنفی کے اہم ابواب جیسے طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب درسِ نظامی کے نصاب میں بنیادی مقام رکھتی ہے۔ اس کی شرح *"مراقی الفلاح"* بھی امام شرنبلالیؒ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مسائل کو تفصیل اور دلائل کے ساتھ واضح کیا ہے۔
بعد میں علامہ طحطاویؒ نے اس پر حاشیہ لکھا، جو فقہِ حنفی کی سب سے معتبر شروحات میں سے ہے۔ اس زمانے میں یہ
مکمل ناياب ہے۔ مگر اس چینل پر مکمل دستياب ہے۔
#noorulizah #dars_e_nizami #arabicgrammer #fiqh #noor_ul_izah_explanation #purification_in_islam #learn basic fiqh #noorulidah #hanafifiqh #islamiclectures #darsenizami #islamiceducation #learnislam #fiqhcourse #islamicknowledge #urdulecture #deenitaleem #olddarsenizami #hafiznoorahmadbandyalvi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: