اللہ سے مانگنا، اللہ کی قربت کا ذریعہ
Автор: مولانا سید سردار شاہ | Molana Syed Sardar Shah
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 36
للہ تعالیٰ سے مانگنا کوئی کمزوری نہیں بلکہ یہ بندگی، عاجزی اور ایمان کی سب سے بڑی علامت ہے۔ دعا دراصل بندے اور اللہ کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے، جو بندے کو اللہ کے قریب کر دیتا ہے۔
جب بندہ ہاتھ اٹھا کر اللہ سے مانگتا ہے تو وہ اپنی بے بسی کا اظہار کرتا ہے، اور یہی عاجزی اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے۔
استاذ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا سید سردار شاہ صاحب
استادُ الحدیث و تفسیر، آس اکیڈمی لاہور
خلیفہ مجاز حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
#اللہ_سے_مانگنا
#دعا
#قرب_الٰہی
#عبادت
#توکل
#اصلاح_نفس
#اسلامی_بیان
#Dua
#AskAllah
#ClosenessToAllah
#Tawakkul
#IslamicBayan
#IslamicReminder
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: