ناشکری — اللہ کی نعمتیں چھن جانے کا سب سے بڑا سبب
Автор: مولانا سید سردار شاہ | Molana Syed Sardar Shah
Загружено: 2026-01-09
Просмотров: 96
للہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتیں انسان کو ہر لمحہ گھیرے ہوئے ہیں، مگر جب انسان ان نعمتوں پر شکر ادا کرنے کے بجائے ناشکری اختیار کرتا ہے تو یہی ناشکری نعمتوں کے چھن جانے کا سب سے بڑا سبب بن جاتی ہے۔
قرآنِ کریم واضح اعلان فرماتا ہے:
﴿لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ﴾
اگر تم شکر کرو گے تو میں ضرور نعمتوں میں اضافہ کروں گا، اور اگر ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے۔
یہ بیان ہر اُس شخص کے لیے ہے جو رزق کی تنگی، گھریلو مسائل، بے سکونی اور برکت کے خاتمے کی شکایت کرتا ہے۔ آئیے! خود احتسابی کریں اور شکر کی طرف لوٹ آئیں، کیونکہ شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور ناشکری نعمت کو ختم کر دیتی ہے۔
استاذ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا سید سردار شاہ صاحب
آس اکیڈمی لاہور
خلیفہ مجاز حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
#ناشکری
#شکر
#اللہ_کی_نعمتیں
#برکت
#اصلاح_نفس
#قرآن_کی_باتیں
#Gratitude
#Ingratitude
#BlessingsOfAllah
#IslamicBayan
#SelfReformation
#QuranAndHadith
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: