Pakistan Solar Panel Angle | Solar Panel Tilt Angle in Pakistan | Best Angle Degree Explained
Автор: Majid Goraya
Загружено: 2025-12-17
Просмотров: 336
اس ویڈیو میں میں نے تفصیل سے بتایا ہے کہ پاکستان میں سولر پینل کس اینگل (Angle / Tilt Degree) پر لگانے چاہئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ یونٹس حاصل کیے جا سکیں۔
پاکستان میں سورج کی پوزیشن عمومی طور پر 15 ڈگری سے 45 ڈگری کے درمیان رہتی ہے، اسی لیے درمیانی اینگل یعنی 30 ڈگری کو Best Solar Panel Angle مانا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
پاکستان میں سولر پینل لگانے کا بہترین اینگل
30 ڈگری کیوں بہترین ہے؟
سمر اور ونٹر میں سولر پینل اینگل کیسے ایڈجسٹ کریں؟
فکس اینگل لگانا بہتر ہے یا منوئل ایڈجسٹمنٹ؟
سولر پینل کی پرفارمنس کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟
یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو:
نیا سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں
سولر پینل سے زیادہ آؤٹ پٹ لینا چاہتے ہیں
پاکستان میں سولر انسٹالیشن کے اصول سمجھنا چاہتے ہیں
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ مزید سولر گائیڈز آپ تک پہنچتی رہیں ☀️⚡
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: