DIG Traffic Police Karachi Promotion Ceremony
Автор: Karachi traffic police
Загружено: 2026-01-08
Просмотров: 122
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی کے دفتر میں سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر ترقی حاصل کرنے والے افیسرز کے لیے تقریب منعقد کی گئی، جس میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی نے نئے رینکس لگائے۔
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی نے ترقی پانے والے افسران کی محنت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ترقی ان کی کارکردگی کا اعتراف ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ترقی پانے والے افسران اپنی نئی ذمہ داریاں ایمانداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دیں گے۔
ترقی پانے والے افسران نے کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے باعثِ فخر ہے اور وہ ادارے کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے مزید محنت اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض سرانجام دیں گے
۔آپ کے سفر میں ہم سفر
کراچی ٹریفک پولیس
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: