Jahannuma-Rift at top of the Taliban: BBC reveals clash of wills behind internet shutdown - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-15
Просмотров: 99687
بی بی سی کی افغان سروس، ایک سال کی تحقیق کے بعد طالبان کے اندر مُبینہ 'تقسیم' کی افواہوں کی تصدیق کر پائی ہے۔ اور اِس دوران بی بی سی نے طالبان کے موجودہ اور سابق ارکان، مقامی ذرائع، ماہرین اور سابق سفارت کاروں سمیت سو سے زیادہ لوگوں کے انٹریو اور انہوں نے طالبان کے سربراہ
کی ایک لیک ہونے والی آڈیو تک بھی رسائی حاصل کی، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اُن کے درمیان تقسیم اُن کی حکومت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے۔ طالبان نے اِس بات سے انکار کیا کہ اُن کے درمیان کسی طرح کی درار ہے، لیکن مختلف رائے کی بات تسلیم کی ہے۔ بی بی سی نے اس رپورٹ
کے ذرائع کے تحفظ کی وجہہ سے شناخت ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ دنیا بھر کی دیگر خبریں آج کے جہاں نما میں
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسرز: صمید ککرو، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: