Hazrat Salman Farsi|نیکی کی نیت
Автор: Abrak Stories
Загружено: 2025-02-21
Просмотров: 171
Title: Hazrat Salman Farsi|نیکی کی نیتabrakstories
Assalam. o Alikum Every one Welcome to my youtube Channal On this channel you will listen to urdu stories,Moral Stories,Lesson learned stories,Prophet and Islamic waqiat,Qissa kahani,
Urdu Nazam ,Stories for kids and much more...
.
like share and subscribe for interesting stories
Assalamu Alaikum, on my channel you will get to listen to Islamic events, stories of Prophets, Hadith, all Islamic videos#abrakstories #islamicstoriesinurduandhindi #islamichistory
#prophet
ایک مرتبہ کی بات ہے کہ حضرت سلمان فارسیؓ ایک عام آدمی کی طرح مدائن کی سڑک پر گھوم رہے تھے ۔ ملک شام کا ایک تاجر اپنی تجارت کا سامان بیچنے کے لیے مدائن آرہا تھا ۔ اس تاجر نے حضرت سلمان فارسیؓ کو دیکھ کر سمجھا کہ یہ کوئی مزدور ہے ؛ اس لیے ان کو بلایا اور کہا کہ میرا سامان اٹھاکر فلاں جگہ لے چلو ، حضرت سلمان فارسیؓ بھی بغیر کسی شرم کے اس تاجر کا سامان اٹھا کر چل دیئے ۔ کچھ دیر بعد جب مدائن کے شہریوں نے حضرت سلمان فارسیؓ کو سامان اٹھائے ہوئے دیکھا ، تو اس شامی تاجر سے کہا : ارے ! یہ تو مدائن کے گورنر ہیں ! تو ان سے بوجھ اٹھوارہا ہے ! یہ سن کر وہ تاجر گھبرا گیا اور شرمندہ ہوکر حضرت سلمان فارسیؓ سے درخواست کرنے لگا : حضرت ! میں آپ کو پہچان نہیں سکا ؛ اس لیے آپ کے ساتھ یہ گستاخی ہوگئی ، مجھے معاف فرما دیں اور سامان مجھے دے دیں ، میں خود لے کر چلا جاؤں گا ؛ لیکن حضرت سلمان فارسیؓ اپنے سر سے سامان اتارنے کے لیے بالکل تیار نہ ہوئے ؛ بلکہ فرمایا : میں نے ایک نیکی کی نیت کر لی ہے ، جب تک وہ پوری نہ ہوگی ، یہ سامان نہیں اتاروں گا ، پھر انھوں نے وہ سامان اس کے ٹھکانے تک پہنچا دیا ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: