Thyroid & Pregnancy | کیا تھائیرائیڈ حمل نہ ہونے کی بڑی وجہ ہے؟
Автор: Tibzone Healthcare
Загружено: 2025-09-26
Просмотров: 1712
کیا آپ جانتے ہیں کہ Thyroid کی خرابی عورت کے ماں بننے کے خواب کو ادھورا چھوڑ سکتی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے کہ:
Thyroid اور حمل کا براہِ راست تعلق کیا ہے؟
تھائیرائیڈ کی زیادتی یا کمی عورت کی Fertility پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟
کن علامات پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے؟
حمل کے خواہشمند جوڑوں کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر۔
📌 یہ ویڈیو خاص طور پر اُن خواتین کے لیے ہے جو بانجھ پن (Infertility) کا شکار ہیں یا بار بار کوشش کے باوجود حمل نہیں ٹھہر رہا۔
👉 آخر تک دیکھیں اور صحت مند زندگی کے لیے لازمی معلومات حاصل کریں۔
👉 ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Share ↗️ اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: