پیرذولفقاراحمد نقشبندی رحمتہ اللہ صاحب کے جنازے پر ابن اعظم کا بیان Sheikh Zulfiqar Ahmad Naqshbandi
Автор: Zahid Rasool Gondal
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 36347
عالمِ اسلام کی عظیم روحانی شخصیت، حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی نمازِ جنازہ ادارہ معہدُ الفقیر الاسلامی، جھنگ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں ملک بھر اور بیرون سے لاکھوں لوگ شریک ہوئے۔
ہزاروں لوگ ٹریفک اور دھند کی وجہ سے جنازے میں نہ پہنچ سکے۔
جنازہ آپکے بیٹے مولانا حبیب اللہ صاحب نے پڑھایا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: