Bhopal ke Tablighi Ijtima me Mln Saad Sab ne yeh waqiya jis tarah sunaya hai aise sabit nahi hai
Автор: Daily Masail With Mufti Isa Zahid Qasmi
Загружено: 2025-11-19
Просмотров: 25850
ہمارے یہاں اس بات کو بہت زیادہ شہرت حاصل ہوگئی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا جو معجزہ پیش آیا تھا تو اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی کے اشارہ سے چاند کے دو ٹکڑے کیے تھے مولانا سعد صاحب نے بھوپال کے تبلیغی اجتماع میں لاکھوں کے مجمع کے سامنے اس واقعہ کو اسی طرح سے سنایا ہے جب کہ یہ واقعہ اس طرح ثابت نہیں ہے بلکہ انہوں نے تو یہاں تک کہدیا ہے کہ انگلی کے اشارہ کی قوت اتنی تھی کہ اگر آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آسمان کی طرف اشارہ کر دیتے تو آسمان کے دو ٹکڑے ہو جاتے ہزاروں لوگ اب اس بات کو آگے ایسے ہی بیان کریں گے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: