Kakka Kolo Zila Gujranwala Village Vilog
Автор: Men Van Punjabi
Загружено: 2025-03-27
Просмотров: 899
ککا کولو ضلع گجرانوالہ کا ایک بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے 1947 کی تقسیم سے پہلے اس گاؤں میں چیمہ برادری کے لوگ رہتے تھے جس میں سکھ اور مسلمان بھی تھے دونوں کا اپس میں بہت ہی زیادہ پیار محبت اور بھائی چاہ رہا تھا پھر اس دوران کئی ایسی پیار محبت کی مثالیں بھی دیکھنے کو ملی جن کا کوئی دور دور تک جواب نہیں ملتا سردار کرتار سے کئی مسلمانوں کے بچوں کو اپنی گود میں اٹھا کر کھلاتے تھے اور ان سے بہت پیار کرتے تھے تقسیم کے وقت اس گاؤں میں کیا ہوا اور یہ گاؤں اب کیسا ہے یہ سب کچھ اس ویڈیو میں
#Kakkakolo #partitionstories #menvanpunjabi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: