راولپنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی میں کیا خاص بات ہے؟
Автор: VOA URDU
Загружено: 2020-05-11
Просмотров: 3698
رمضان میں افطار کے لیے پکوڑوں اور سموسوں کے ساتھ جلیبی نہ ہو تو دسترخوان ادھورا سا لگتا ہے۔ اسی لیے کرونا کی وبا کے باوجود شیرینی میں ڈوبی گرما گرم جلیبی لینے کے لیے راولپنڈی کی مشہور دکان 'دی گراٹو' پر خریداروں کی بھیڑ رہتی ہے۔ راولپنڈی کی اس مشہور گراٹو جلیبی میں منفرد کیا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/famous-grat...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: