Last Spin Top Maker in Rawalpindi: Gaitty Ara Anis
Автор: VOA URDU
Загружено: 2020-08-21
Просмотров: 2209
لٹو چلانا صدیوں سے تفریح کا ایک ذریعہ رہا ہے۔ تیز رفتار اور جدید دور میں اگرچہ اس کی مقبولیت خاصی کم ہو چکی ہے لیکن پرانے گلی محلوں میں یہ کھیل اب بھی نظر آ جاتا ہے۔ راولپنڈی کے ایک پرانے محلے میں آج بھی ایک شخص ہاتھ سے لٹو بنانے کا ہنر کیسے زندہ رکھے ہوئے ہے؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: