Wadi-e-Jinn Madinah Live 😲 | گاڑی خود چلنے لگی؟ | حقیقت یا راز؟ | Shahbaz BahawalPuri
Автор: Shahbaz Bahawalpuri
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 62
وادیِ جن مدینہ منورہ کی ایک پراسرار جگہ ہے جہاں گاڑیاں بغیر انجن کے خود بخود اوپر کی طرف چلتی دکھائی دیتی ہیں 😲
اس Live Video میں ہم آپ کو وادیِ جن کا اصل منظر دکھا رہے ہیں اور حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ جنات کا اثر ہے یا قدرت کا کوئی عجیب راز۔
📍 مقام: Wadi-e-Jinn, Madinah Munawwarah
🎥 Live by: Shahbaz BahawalPuri
اگر آپ کو پراسرار مقامات، اسلامی تاریخ اور حقیقت پر مبنی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو Like & Share ضرور کریں۔
اللہ ہم سب کو ایمان اور سلامتی عطا فرمائے 🤲
#WadiEJinn #MadinahLive #ShahbazBahawalPuri #IslamicMystery
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: