مدینہ کی نایاب زیارات❗ وہ مقامات جو عام بس ٹور میں نہیں ہوتے | Live Ziyarat with Shahbaz Bahawalpuri
Автор: Shahbaz Bahawalpuri
Загружено: 2025-12-31
Просмотров: 7
رمضان کا بہترین عمرہ پیکج
Rs. 385,000/- Quad
Rs. 485,000/- Triple
Rs. 585,000/- Double
Ramdan Umrah Pacakge
Makah 5 Star ⭐ Shuttel
Madina 5 Star ⭐ 200 meter
Included in Package
✅Umrah visa
✅Bus Sharing Transport
✅Makah 11 Nights Room Only
✅Madina 09 Nights Room Only
Except Last Ashra
Note
Air Ticket Not Included
مدینہ منورہ کی ایسی نایاب اور خفیہ زیارات جو عام بس ٹور میں شامل نہیں ہوتیں اور جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
اس لائیو زیارت میں ہم آپ کو لے کر گئے ہیں ان خاص مقامات پر جہاں:
🔹 وہ کنواں جس میں رسول اللہ ﷺ نے اپنا لعابِ دہن ڈالا اور اللہ کے حکم سے کھارا پانی میٹھا ہو گیا
🔹 حضرت سلمان فارسیؓ کے کھجوروں کے باغ کی زیارت
🔹 ایک صحابیِ رسول ﷺ کا قدیم گھر جو ایک جنگ میں شہید ہوئے
🔹 وہ تاریخی مقامات جہاں جانا صرف پرائیویٹ ٹیکسی کے ذریعے ممکن ہوتا ہے
یہ زیارات عام زائرین کو معلوم نہیں ہوتیں اور نہ ہی ہر کسی کو کروائی جاتی ہیں۔
ہم Umrah Shahbaz Bahawalpuri کے سنگ یہ تمام زیارات آپ کو لائیو دکھا رہے ہیں تاکہ آپ مدینہ کی اصل روح اور تاریخ کو محسوس کر سکیں۔
👉 ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں
👉 ایسی مزید نایاب زیارات کے لیے چینل کو فالو کریں
📍 Madina Ziyarat | Rare Islamic Places | Live Ziyarat
🤍 اللہ ہمیں بار بار مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے، آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: