Reply MOLANA SAAD SB KI BID'AT KA PROOF KHUD UNKI ZUBANI Mufti Saalim Khan banana Mufti Arshad delhi
Автор: SHUBHAAT KA IZALA
Загружено: 2025-11-12
Просмотров: 5842
مفتی ارشد دہلوی نے مولانا صاحب کو 100 فیصد بدعتی کہا تھا ۔۔
اس سخت اتہام و الزام پر ارشد دہلوی سے باز پرس کی گئی۔۔
نیز دعوت و تبلیغ کے مروجہ طریقے پر انکی جانب سے بہت نکیریں کی گئی تھی وہ تمام اعتراضات پر ارشد دہلوی صاحب سے باز پرس کی جس کا کوئی تسلی بخش جواب انکی جانب سے نہ ملا۔۔
آج مفتی ارشد دہلوی سے کچھ اور سوالات بھی کیے گئے
جس کی آڈیو آپ کے سامنے ہیں۔۔ اس کو سنیں اور شیئر کریں۔۔
واضح رہے کہ آج کی گفتگو اختلاف مخالفت کی بنیاد پر نہیں تھی بلکہ دوستانہ اصلاحی گفتگو تھی جس میں جانبین کے وقار کا حتی الامکان لحاظ رکھا گیا ہے ۔۔اور آگے بھی رکھا جائے گا ۔ ان شاءاللہ
سامعین حضرات سے گزارش ہے کہ وہ بھی اصلاح کی نیت سے ہی سنیں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں۔۔
جزاکم اللہ
Courtesy Credit to Mufti Saalim Khan foundation
• Mufti Arshad se M Saad sahab or Tabligh ke...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: