Perfect Rice Kheer Recipe | چاول کی کھیر بنانے کا آسان طریقہ@CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-12-02
Просмотров: 13
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گی Carrot Rice Kheer / Chawal Ki Kheer بنانے کا ایک زبردست اور بالکل آسان طریقہ۔
یہ کھیر 2 لیٹر دودھ، چاول، گاجر اور چند آسان ingredients سے تیار ہوتی ہے — بہت ہی creamy، خوشبودار اور مزیدار!
اس ریسپی میں میں نے step by step بتایا ہے کہ:
✔️ کھیر کتنی دیر پکانی ہے
✔️ mixture کس طرح تیار کرنا ہے
✔️ دودھ میں گاڑھا پن کیسے لانا ہے
✔️ کھیر کو perfect taste دینے کے tips
✔️ آخر میں کھجور سے flavor کیسے enhance ہوتا ہے
اگر آپ instant chawal ki kheer, easy rice kheer, یا 2 liter milk kheer کی recipe ڈھونڈ رہے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
یقیناً آپ کو یہ ریسپی بہت پسند آئے گی۔
⸻
▶️ Ingredients Used:
• 2 گاجر
• آدھا کپ چاول
• 1 کپ چینی
• 1 کپ fresh malai
• 1 کپ دودھ
• 2 لیٹر دودھ (cooking کے لیے)
• کھجور (garnishing)
⸻
▶️ My Channel:
Cook & Care – By Rabia
مزید آسان اور مزیدار گھریلو ریسپیز کے لیے چینل کو ضرور subscribe کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: