ہلکی سی محنت، لاجواب آلو مٹر پلاؤ | Tasty Aloo Matar Pulao @CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-11-25
Просмотров: 198
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے لیے لائی ہوں بے حد مزیدار اور خوشبودار آلو مٹر پلاؤ۔
سادہ مصالحوں کے ساتھ بننے والی یہ ریسپی نہ صرف آسان ہے بلکہ گھر کے ہر فرد کو پسند آئے گی۔
اگر آپ جلدی میں ہوں یا کچھ فٹافٹ اور بھرپور ذائقے والا پکانا چاہتی ہیں تو یہ آلو مٹر پلاؤ آپ کے لیے بہترین ہے۔
اس ویڈیو میں میں نے بالکل آسان طریقے سے بتایا ہے کہ کیسے کم مصالحوں میں زبردست ذائقہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ کو ہر ٹپ اور ہر اسٹیپ صحیح سے سمجھ آ جائے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو پلیز:
👍 لائک کریں
💬 کمنٹ کریں
🔔 Cook & Care کو سبسکرائب کریں
آپ کا ہر سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: