5 منٹ میں تیار سپر ٹیسٹی ناشتہ | Super Tasty Breakfast in 5 Min @CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-11-28
Просмотров: 22
آج میں آپ کے لیے لے کر آئی ہوں فٹا فٹ اور مزیدار ناشتہ جو صرف 2 بریڈ سلائس اور 2 انڈوں سے بنتا ہے۔ یہ ناشتہ نہ صرف تیز، آسان اور صحت مند ہے بلکہ سب کو بہت پسند آئے گا! 😋
ویڈیو میں میں نے step by step دکھایا ہے کہ کس طرح:
• بریڈ کو ٹرائی اینگل میں کاٹیں 🍞
• انڈہ، پیاز، شملہ مرچ اور ٹماٹر سے مکسچر تیار کریں 🥚
• پین میں fry کرکے perfect golden breakfast بنائیں 🍳
یہ ریسپی 5 منٹ میں تیار ہو جاتی ہے اور صبح کے وقت گھر والوں کو خوش کرنے کے لیے بہترین ہے۔
💡 Tips:
• آپ حسب ذائقہ نمک اور مرچ adjust کر سکتے ہیں
• کناروں میں egg پھیلانے سے crispy اور soft combo بنتا ہے
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو:
👍 لائیک کریں
💬 کمنٹ میں بتائیں اگلی recipe کیا دیکھنا چاہتے ہیں
🔔 سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ نئی recipes سب سے پہلے دیکھ سکیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: