برصغیر کے اہم مذہبی بیانئے اثرات اور امکانات
Автор: Quranic Intellect
Загружено: 2024-01-10
Просмотров: 363
برصغیر کے اہم مذہبی بیانئے اثرات اور امکانات
استعماری طاقتوں کے انخلاء کے بعدبرصغیر میں اسلامی فکر کی تشکیل کے حوالے سے مختلف مذہبی بیانئے سامنے آئے ان کا نتیجہ مختلف فکری دھاروں کی صورت میں سامنے آیا جن کا مقصد اسلامی اصولوں کی روشنی میں سماج کی معاشرتی اخلاقی اور سیاسی تربیت تھا ان حالات میں ایسے مذہبی بیانئے جنہوں نے سماجی و سیاسی حوالے سے قابل ذکر اثرات مرتب کئے ان پہ گفتگو رہے گی ۔
احباب سے گزارش ہے کہ موضوع سے متعلق سوالات و پوائنٹس مجھے وٹس ایپ میسنجر یا اسی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں بھیج سکتے ہیں وقت اور ترتیب کے ساتھ تمام سوالات و پوائنٹس کو پروگرام میں شامل کریں گے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: