مسلم فکر اور تصورِ روایت
Автор: Quranic Intellect
Загружено: 2024-05-12
Просмотров: 592
مسلم فکر اور تصورِ روایت
سماج میں مسلم فکری مزاج کا اگر بغور جائزہ لیں تو ہر جماعت انفرادی و اجتماعی سطح پہ خود کو اسلامی اقدار کی امین تصور کرتی ہے مگر تمام جماعتیں اپنی بنت میں تفاوت سے دوچار ہیں اور اپنی انفرادیت و سچائی کے ثبوت کے طور پہ روایت پسندی کو بطور دلیل پیش کرتے ہیں روایت سے متعلق استفسار پہ ہر جماعت اپنے علمی ذوق کے مطابق روایت کی تعریف کرتی ہے اور مخالف فریق کی روایت سے جڑی تعریف کو خالی المغز قرار دیتی ہے ۔
جہاں ہر جماعت و گروہ نے اپنے علمی و فکری ذوق کے مطابق روایت سے متعلق اپنا نظریہ و تعریف وضع کی ہوئی ہے تو ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ
روایت کیا ہے؟
روایت مسلمانوں میں رائج تصورِ تواتر سے ماخوذ کوئی فکر ہے؟
یا
کوئی متبدل فکری اصطلاح ہے جو زمانی و مکانی، فکری و تہذیبی اقدار کے مطابق اپنی نشوونما کرتی ہے؟
اس کا کوئی تعلق عقائد سے ہے؟
روایت تہذیبی اقدار سے ماخوذ ہے یا فی نفسہ اپنی کوئی الگ شناخت رکھتی ہے؟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: