Multani lovebirds (Take 2): Is 'Mithoo' still in love with Mithhi?- BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2021-02-14
Просмотров: 332935
’لوگ ہمیں دیکھتے ہیں تو پہچان لیتے ہیں کہ یہ تو وہی ہیں جو فیس بک پر آتے ہیں‘
ایک برس قبل ان دونوں کی کہانی سامنے آئی تو ملتان کے “مٹھو” اور “مٹھی” کے سر پر چھت نہیں تھی، سخت سردی میں راتیں باہر گزار رہے تھے۔ مگر وہ ساتھ ساتھ تھے۔ پھر لوگ ان کی مدد کو آئے، ان کے کمرے کی چھت بنی اور ڈبل بیڈ مل گیا۔
اس ایک سال میں ان دونوں کے لیے کیا کچھ بدلا اور کیا نہیں بدلا، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور وقاص انور کی یہ رپورٹ
#ValentinesDay #Love #Lovebirds
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: