Jahan Numa: Trump invites PM Modi & Shehbaz Sharif to join Gaza Board, Israel reacts - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 48770
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے اہم فیصلے کا وقت آگیا ہے۔ کیا یہ دونوں ملک صدر ٹرمپ کی دعوت پر غزہ کے لیے بنائے گے بورڈ آف پیس میں شامل ہونگے؟
اسرائیل بظاہر اس بورڈ سے کچھ زیادہ خوش نہیں۔ اور پھر غزہ کے لیے بننے والے اس بورڈ پر سب سے بڑی تنقید، اعلی سطح پر اس بورڈ میں کوئی فلسطینی شامل نہیں۔
کیا ایسا بورڈ کامیاب ہوسکتا ہے؟ کیا یہ انڈیا، پاکستان اور اسرائیل کو آمنے سامنے لے آئے گا؟
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: صمید ککرو، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: